پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

چیچہ وطنی:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم نے پولیس کے جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے

چیچہ وطنی:پولیس کے جوانوں نے ڈاکووں کا جرات اور بہادری کے ساتھ مقابلہ کیا،عوام الناس کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا ڈی پی او ساہیوال ڈاکووں کوکیفرِ کردار تک پہنچانے والے پولیس افسران اور ملازمین کی کارکردگی پرناز ہے ڈی پی او ساہیوال یاد رہے گزشتہ روز تھانہ کسووال کی حدود میں پولیس نے مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک کردیے تھے گزشتہ ایک ماہ سے چیچہ وطنی اور کسووال میں ڈاکووں نے شہریوں کا جینا حرام کر رکھا تھا ڈی پی او ساہیوال نے ڈی ایس پی چیچہ وطنی رانا اکمل رسول،ایس ایچ او اللہ دتہ اور دیگر ملازمین کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیے اور ان کی خدمات کو سہرا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button