پاکستانجرائمساہیوال

پولیس تھانہ ہڑ پہ کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری : ناجائز اسلحہ ،دیسی شراب برآمد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم صاحب کی ہدایات پر عمل کرتے ہو ئے ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ ذیشان بشیر ڈوگر ، اے ایس آئی شاہ ولی سجاد نے ہمراہ ٹیم سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کر تے ہو ئے ملزم امانت سے ناجائز اسلحہ پش پش 30بور ، اور ملزم ندیم سے دیسی شراب 13لیٹر برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button