پاکستانتازہ ترینسیاستمظفر گڑھ

مظفرگڑھ میں تھرمل پاور پلانٹس کی بندش اور ملازمین کو سرپلس کرنے کے خلاف ملازمین کا احتجاج

مظفرگڑھ میں تھرمل پاور پلانٹس کی بندش اور ملازمین کو سرپلس کرنے کے خلاف ملازمین کا احتجاج ملازمین نے تھرمل پلانٹ کا مین گیٹ بند کردیا۔ ریجنل چئیرمین تھرمل پاور اسٹیشن ہمایوں مسعود گجر عصمت کنڈی اور پیغام یونین کے صوبائی صدر شمشاد شاہین نے بھی احتجاج میں شرکت کی۔ تھرمل پاور ہائیڈرو الیکٹرک ملازمین بھی احتجاج میں شریک ہوے ۔ ملازمین کی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور کہا کہ 331 ملازمین کو سرپلس کرکے ڈی موٹ کردیا گیا ہے. ملازمین کو فوری طور پر پرانے گریڈ پر بحال کیا جائے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button