پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی۔ سرکل پولیس چیچہ وطنی نے 208 ملزمان گرفتار کرکے 2 کروڑ 70لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مسروقہ برآمد کرکے اصل مالکان کے حوالہ کردیا

چیچہ وطنی میں سرکل پولیس نے گزشتہ 3 ماہ کے دوران 208 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 22موٹرسائیکل۔3 عدد کاریں۔5تولہ طلائی زیورات۔3 عدد مال مویشی مالیت 2 کروڑ 70لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کرکے اصل مالکان کے حوالہ کیا گیا ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم نے اصل مالکان کو چابیاں فراھم کی جبک سرکل چیچہ وطنی پولیس نے Aکیٹیگری کے 38 اور 170 Bکیٹگری کے اشتہاری میں گرفتار کئیے جن سے جدید اسلحہ 102 پسٹل 30 بور ۔11عدد ریفل 44 بور ۔کابین 2 عدد۔ ایک عدد رپیڈر ۔ سیکڑوں گولیاں بھی شامل ھیں ۔ ٹی ایم اے ھال میں منعقد ھونے والی تقریب میں کاشف اسلم ڈی پی او ساہیوال نے مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالہ کیا اس موقع پر ڈی ایس پی چیچہ وطنی رانا اکمل رسول نے کہا کہ سرکل چیچہ وطنی میں جرائم کو کنٹرول کرنے کے لئے پولیس پوری کوشش کر رہی ہیں ۔

عوام کےجان و مال اور عزت کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

پولیس اسٹیشنز میں ٹاؤٹ مافیا کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ محکمانہ غفلت کے مرتکب پولیس ملازمین کو سخت سزائیں دی جائینگی ۔۔۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button