پاکستانتازہ ترینساہیوال

امامیہ آرگنائزیشن پاکستان ساہیوال ریجن کی ریجنل کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا

امامیہ آرگنائزیشن پاکستان ساہیوال ریجن کی ریجنل کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا
جس میں مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ضمیر الحسن ہمدانی
نے خصوصی شرکت کی
اجلاس میں آمدہ اجلاس اخوان سے متعلق فیصلہ جات کیے گئے اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ تمام ممبران اخوان اجلاس میں شرکت کریں گے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button