پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنیسیاست

چیچہ وطنی امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے فلسطینی بھائیوں کی امداد کے لئے امدادی کیمپ لگایا

چیچہ وطنی امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے فلسطینی بھائیوں کی امداد کے لئے جماعت اسلامی کے کارکنوں کو حکم دیا تھا کے اپنے اپنے شہروں میں امدادی کیمپ لگائیں اسی طرح چیچہ وطنی میں بھی ختم نبوت چوک میں امدادی کیمپ لگایا گیا آج مقامی پولیس نے یہ کیمپ اکھاڑ دیا ان کا کہنا تھا ہمیں یہ آرڈر اوپر سے آئے ہیں اس عمل کو کو چیچہ وطنی کی سیاسی سماجی مذہبی اور سول سوسائٹی نے مذمت کا اظہار کیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button