پاکستانتازہ ترینساہیوال

واپڈا ساہیوال کی نااہلی آندھی کو آئے 12 گھنٹے گزر گئے ساہیوال کے چند علاقوں میں تاحال بجلی کی بحالی نہ ہو سکی

واپڈا ساہیوال کی نااہلی
آندھی کو آئے 12 گھنٹے گزر گئے ساہیوال کے چند علاقوں میں تاحال بجلی کی بحالی نہ ہو سکی ۔ جن میں کوٹ خادم علی شاہ اور حبیب ٹاؤن شامل ہے ۔ عوام پریشان ، کمپلین ہیلپ لائن پر بار بار کمپلین کرنے کے باوجود تاحال کوئی حل نہیں نکالا گیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button