پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

چیچہ وطنی :دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک میں حکومت کی طرف سے مرغیوں کے 100 یونٹس کی تقسیم کے لئے قرعہ اندازی کی گئ

چیچہ وطنی :دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک میں حکومت کی طرف سے مرغیوں کے 100 یونٹس کی تقسیم کے لئے قرعہ اندازی کی گئ جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر رفاقت علی کے علاؤہ نمایندہ ڈائریکٹر لائیوسٹاک ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر عبدالرحمن اور مقامی زمینداروں نے شرکت کی ۔قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے کسانوں کو 600 مرغیاں مورخہ 01 جون کو فراہم کر دی جائینگی ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button