پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی تھانہ شاہکوٹ ڈکیتی کی واردات

کسووال تفصیل کے مطابق کل رات بروز ہفتہ رات 12 بجے چکنبر 96بارہ ایل کے قریب ڈکیتی کی واردات نواحی گاؤں 95بارہ ایل کے رہائشی محمد اشفاق کمبوہ ولد محمد اشرف کمبوہ کے ڈرائیور نصیر جٹ اور عرفان شیخ چیچہ وطنی سے مکئ اتار کر واپس آپنے گھر 95بارہ ایل آرہے تھے 96بارہ ایل کے قریب سوزوکی کار پر سوار تین ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر ٹریکٹر مالیت 10 لاکھ 20 ہزار چھین کر فرار ہوگئے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button