پاکستانتازہ ترینفیصل آباد

فیصل آباد کے دس ایچ اوز کی تعیناتی کے احکامات جاری

فیصل آباد کے دس ایچ اوز کی تعیناتی کے احکامات جاری
ایس ایچ او منصور آباد ندیم ہاشمی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
سب انسپکٹر حمادیوسف ایس ایچ او تھانہ منصور آباد تعینات
سب انسپکٹر وسیم ساہو ایس ایچ او تھانہ نشاط آباد تعینات سب انسپکٹر وقاص احمد ہندل ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ تعینات
سب انسپکٹر علی اکبر ایس ایچ او تھانہ سٹی جڑانوالہ تعینات
سب انسپکٹر کاشف عمران ایس ایچ او تھانہ گڑھ تعینات سب انسپکٹر افضل چیمہ ایس ایچ او تھانہ صدر جڑانوالہ تعینات

انسپکٹر عامرمشتاق ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالہ تعینات انسپکٹر رانا اصغرعہدے سے ہٹاکر پولیس لائنز تبدیل سب انسپکٹر محمد ناصر ایس ایچ او تھانہ مامونکانجن تعیناتسٹی پولیس آفیسر سہیل چودھری نے تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button