پاکستانتازہ ترینساہیوال

ملتان لاہور خانیوال اور پاکپتن کی یوتھ وومن ونگ کی عہدے داروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئے

جنرل سیکریٹری یوتھ وومن ونگ پنجاب محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی صاحبہ اور صدر یوتھ وومن ونگ پنجاب ڈاکٹر شذرہ منصب علی خان نے ملتان لاہور خانیوال اور پاکپتن کی یوتھ وومن ونگ کی عہدے داروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئے اس کے علاوہ محترمہ نوشین افتخار صاحبہ ایم این اے کو سینئر نائب صدر یوتھ وومن ونگ پنجاب نوٹیفائی کر دیا گیا
تقریب میں صدر یوتھ ونگ پنجاب چوہدری سرفراز افضل اور جنرل سیکریٹری خرم روحیل کے علاوہ دیگر عہدے دار شامل ہوئے
محترمہ تمام نئے عہدے داروں کو خوش آمدید کہتی ہیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button