اوکاڑہپاکستانتازہ ترین

سرکاری سکول کی 2 طالبات ہیٹ اسٹروک سے بے ہوش ناک سے خون جاری

حجرہ شاہ مقیم / طالبات بے ہوش گرمی کی شدت انتہا کو پہنچ گئ درجہ حرارت 48 تک پہنچ گیا سرکاری سکول کی 2 طالبات ہیٹ اسٹروک سے بے ہوش ناک سے خون جاری مزید ایک ٹیچر کا بلڈ پریشر گر جانے سے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے

حجرہ شاہ مقیم میں گرمی کی شدت انتہا کو پہنچ گئ درجہ حرارت 48سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جس کے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کی 2 طالبات ہیٹ اسٹروک سے بے ہوش اور ناک سے خون جاری ہوگیا مزید ایک ٹیچر کا بلڈ پریشر گر جانے سے بے ہوش ہو گئی جسے ابتدائی طبی امداد کے لیے سول ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button