پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی: ڈی ایس پی آفس سے چند قدم کے فاصلے پر ڈکیتی کی واردات

چیچہ وطنی اندھیر نگری چوپٹ راج ، ڈی ایس پی آفس سے چند قدم کے فاصلے پر ڈکیتی کی واردات 2 مسلحہ ڈاکوں روزی خان نامی شخص کے گھر میں داخل ہوئے اسلحے کے زور پر ڈیڑھ لاکھ روپے چھین لیے مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی 15 پر اطلاع دینے کے باوجود پولیس سوتی رہی کال کرنے کے آدھا گھنٹہ بعد پولیس موقع پر پہنچی
اس حوالے سے اہل محلہ کا کہنا تھا مغرب کے بعد 2 ڈاکوں روزی نامی شخص کے گھر میں داخل ہوئے اسلحے کے زور پر ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی چھین لی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کی جس سے عادل نامی نوجوان زخمی بھی ہوا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button