پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی پولیس تھانہ صدر کی ایک اور کامیاب کاروائی،15 لیٹر شراب برآمد،مقدمہ درج

چیچہ وطنی پولیس تھانہ صدر کی ایک اور کامیاب کاروائی،15 لیٹر شراب برآمد،مقدمہ درج
چیچہ وطنی: ایس ایچ او تھانہ صدر رانا ارشاد الرحمٰن نے ایک اور کامیاب کاروائی کرتے ہوئے محمد ریاض سکنہ 113 سیون آر کو شراب فروخت کرتے ہوئے گرفتاراُس کے قبضہ سے 15 لیٹر شراب برآمد کر لی۔پولیس ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button