پاکپتنپاکستانتازہ ترینساہیوال

بہترین کارکردگی پر SHO کمیر آصف نواز کو 50 ہزار روپے انعام

ساہیوال اور چیچہ وطنی کے ایس ایچ اوز کو بہترین کارکردگی پر آئی جی پنجاب انعام غنی کی طرف سے SHO کو انعامات کا اعلان ساہیوال چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والے تین ایس ایچ اوز کو انعام

تھانہ کمیر SHO آصف نواز کو 50 ہزار روپے انعام دیا گیا
SHO تھانہ یوسف والہ ملک ندیم انور کو ایک لاکھ روپے کیش انعام دیا گیا .

جبکہ SHO تھانہ غازی آباد سید علی کاظمی کو 20 ہزار روپے انعام سے نوازا گیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button