پاکستانجرائممظفر گڑھ

مظفر گڑھ کے نواحی علاقہ میں اسپیشل برانچ کی بڑی کارروائی عملے کی ملی بھگت سے ہسپتال سے سرکاری ادویات چوری کر کے پرائیویٹ کلینک پر استعمال کی جا رہی تھی

مظفرگڑھ کی نواحی تحصیل چوک سرور شہید ہیڈ کواٹر ہسپتال کے ڈاکٹر منظور جکھڑ کے پرائیویٹ کلینک پر سپیشل برانچ نے چھاپہ ماکرلاکھوں روپے کی سرکاری ادویات ۔انجکشن ۔ڈرپ برآمد کر لی ہیں ادویات چوری کا سلسلہ عرصہ چار سال سے جاری تھا ڈاکٹر ہسپتال سے سرکاری ادوایات چوری کر کہ اپنے کلینک پر فروخت کر رھا تھا فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ھے کلینک میں آئے مریضوں کو لگنے والی ڈرپ بھی سرکاری ھیں ڈاکٹر کی جانب سے سرکاری ہسپتال میں علاج کے لئے آنے والے مریضوں کو پرائیویٹ کلینک پہ بھیجا جاتا تھاڈسڑکٹ آفیسر ابراہیم دریشک اور سرکل انچارج فہد لغاری کی جانب سے کلینک سیل کردیا گیا ڈاکٹر ہسپتال سے فرار ہو گیا ڈاکٹر کے خلاف تھانہ سرور شہید میں مقدمہ درج کیا جارھا ھے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button