چیچہ وطنی: اڈا غازی آباد نزد HBL بینک کے قریب موٹرسائیکل 125 کی رکشہ کو ٹکر۔ موٹرسائیکل سوار ڈرائیور کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ذرائع جبکہ رکشہ ڈرائیور معمولی زخمی ہوا۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔