کسووال میں ڈاکو راج درجن بھر مسلحہ ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر فوڈ سنٹر 119 سیون ڈی آ ر کے گارڈ ظفر اقبال اور مقبول کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد باندھ کر تقریباً 300من گندم لے اڑے واضح رہے کہ کسووال اور گردونواح میں وارداتوں کا نہ رکنے والا سلسلہ دھڑلے سے جاری ہے عوامی وسماجی حلقوں نے ڈی پی او ساہیوال سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
یہ بھی چیک کریں۔
Close