اوکاڑہپاکستانتازہ ترین

رینالہ خورد تھانہ صدر کی حدود نواحی گاؤں 6 ون اے ایل میں افسوسناک واقعہ

رینالہ خورد تھانہ صدر کی حدود نواحی گاؤں 6 ون اے ایل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا
جہاں 7 سالہ بچہ گھر میں پنکھا لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔۔

جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت مراد کے نام سے ہوئی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button