اوکاڑہپاکستانتازہ ترین

اوکاڑہ : بے نظیر روڈ ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب بچہ ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا گیا

وکاڑہ : بے نظیر روڈ ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب بچہ ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا گیا۔ ریسکیو ذرائع  حادثہ کے نتیجے میں بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع  اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئ ۔ریسکیو زرائع  ریسکیو ٹیم نے بچہ کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو ذرائع

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button