پاکستانجرائمساہیوال

ساہیوال چک 82 کٹور والا میں قتل کا لرزہ خیز واقعہ۔

ساہیوال چک 82 کٹور والا میں قتل کا لرزہ خیز واقعہ۔
بھتیجوں نے زمین کے تنازع پر سگے چچا کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نوید اور جاوید قوم اگوآنہ نے اپنے اکلوتے چچا شاکر اگوآنہ کو زمین کے تنازع پر بے دردی سے قتل کر دیا پولیس تھانہ یوسف والا نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button