پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

چیچہ وطنی چھت پر سویا شخص نیچے گرگیا صحن میں خاردار جنگلے میں گرنے سے سریا جسم کے آرپار ہوگیا

چیچہ وطنی:احمد نگر سٹریٹ1 میں چھت پر سویا شخص نیچے گرگیا صحن میں خاردار جنگلے میں گرنے سے سریا جسم کے آرپار ہوگیا ریسکیو اپریشن کے بعد شخص کو جنگلے سے نکال لیا گیا ریسکیو 1122نے تشویش ناک حالت میں مریض کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا جبکہ موقع پر موجود لوگوں نے ریسکیو اپریشن کو سراہا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button