اوکاڑہپاکستانتازہ ترین

رینالہ خورد منی بس الٹ گئی، ایک خاتون اور 6 مرودں سمیت 7 افراد زخمی

رینالہ خورد: اختر آباد شیر گڑھ روڈ پر منی بس الٹ گئی، ایک خاتون اور 6 مرودں سمیت 7 افراد زخمی، ہسپتال منتقل۔ ریسکیو 1122

حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا  حادثہ میں ایک خاتون مسافر اور 6 مرد مسافر زخمی ہو گئے۔  ریسکیو ٹیموں نے 6 متاثرین کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی۔ ایک زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے آر ایچ سی اختر آباد منتقل کر دیا۔خوش قسمتی سے حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو ذرائع

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button