پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

چیچہ وطنی ۔ کمالیہ روڈ پر حادثہ کمالیہ روڈ 11 موڑ پر لوڈ ر رکشے کی موٹر سائیکل کو ٹکر

چیچہ وطنی ۔ کمالیہ روڈ 11 موڑ پر لوڈ ر رکشے کی موٹر سائیکل کو ٹکر

موٹر سائیکل سوار دو افراد شدید زخمی دونوں زخمیوں کا تعلق جکھڑ339 گ ب سے بتایا جاتا۔رکشہ ڈرائیور موقع سے فرار۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد 1122 کی ٹیم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں شفٹ کردیا گیا۔ایک مریض کی حالت تشویشناک

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button