پاکستانتازہ ترینساہیوال

ساہیوال: کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان کی ٹیم کا ساہیوال میڈیکل کالج کا دورہ۔

ساہیوال کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان کی ٹیم کا ساہیوال میڈیکل کالج کا دورہ۔ 9شعبہ جات کی affiliation کیلئے طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ MCPS کی سپیشلایزیشن کیلئے affiliation مل سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان کی ٹیم نے ساہیوال میڈیکل کالج کا دورہ کیا جس میں 9 مختلف شعبہ جات خصوصاً گائنی، نیفرالوجی،سرجری، انستھیزیا،یورالوجی، گیسٹروانڑرالوجی، ڈراماٹالوجی میں دستیاب فکیلٹی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا جہاں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی تربیت ممکن ہو سکے گی۔ کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد راشد قمر راؤ نے ٹیم کو تفصیلی بریفنگ دی اور یقین دلایا کہ کالج میں سپیشلٹ ڈاکٹرز کی تربیت کے لئے درکار تمام ضروریات پوری کی جائیں گی تاکہ ڈاکٹرز کو جدید تربیت فراہم کی جائے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button