اوکاڑہپاکستانتازہ ترینصحت

رینالہ خورد: کورونا ویکیسین آگہی مہم ڈی پی ایس سکول میں کورونا ویکسینیشن لگوانے کے حوالے سے نمبرداری کنونشن منعقد کیا گیا

رینالہ خورد: کورونا ویکیسین آگہی مہم

ڈی پی ایس سکول میں کورونا ویکسینیشن لگوانے کے حوالے سے نمبرداری کنونشن منعقد کیا گیا تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر رضوان اشرف ڈی ڈی ایچ ڈاکٹر احسان تحصیل دار نمبردارن سیمت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی  کورونا ویکیسین سے ڈرنے کی ضرورت نہیں جلد از جلد خود بھی اور فیملی ممبران کو ویکسینیشن کروائیں کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے بچنے کے لیے ویکیسین لگوانا ضروری ہے خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے اردگرد کے لوگوں کو بھی محفوظ رکھیں نمبردار اپنے اپنے گاؤں اور تاجر برادری دوکاندار حضرات کو ویکیسنیشن کے حوالے سے آگہی دیں ۔۔اسسٹنٹ کمشنر رضوان اشرف

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button