پاکستانتازہ ترینجرائمساہیوال

ساہیوال پولیس سزا اور جزا کا سلسلہ جاری اچھی کار کر دگی پر انعامات جبکہ غیر ڈسپلن اور محکمہ کے وقار کو ٹھیس پہنچانے والے کام پر سزا بھی دی جا ئیگی

ساہیوال پولیس سزا اور جزا کا سلسلہ جاری
اچھی کار کر دگی پر انعامات جبکہ غیر ڈسپلن اور محکمہ کے وقار کو ٹھیس پہنچانے والے کام پر سزا بھی دی جا ئیگی۔ڈی پی او ساہیوال
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد کاشف اسلم صاحب نے اختیارات کے ناجائز استعمال ، محکمانہ غفلت لا پرواہی ، غیر ڈسپلن فعل پر ساہیوال کے کانسٹیبل سے لیکر انسپکٹر تک 28پولیس ملازمان کو سزاوں کا حکم سنا دیا جبکہ 3پولیس ملازمان کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔جناب کاشف اسلم ڈی پی او ساہیوال نے کہا کہ اچھی کا ر کر دگی پر پولیس ملازمان کو انعامات سے نواز ا جا ئے گا جبکہ غیر ڈسپلن اور محکمہ کے وقار کو ٹھیس پہنچانے والے کام پر سزا بھی دی جا ئے گی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button