پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی: تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کی حدود میں شوہر نے بیوی کو کالاپتھر پلادیا۔ خاتون ہسپتال میں چل بسی۔

چیچہ وطنی کے علاقے امیر آباد کے رہائشی شخص نے اپنی بیوی کو تھانہ اوکانوالہ کی حدود 50 پل مبینہ طور پر کالا پتھر پلا دیا۔ طبیعت ناساز ہونے پر بیوی کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button