اوکاڑہپاکستانجرائم

رینالہ خورد: ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے

رینالہ خورد: ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے نواحی گاؤں 3/1AL کے قریب تین ڈاکو ناکہ لگا کر رہگیروں کو لوٹ رہے تھے واردات کے بعد فرار ہونے کی کوشش میں عوام کے ہتھے چڑھ گئے عوام نے خوب درگت بنانے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو پولیس کے حوالے کر دیاایک ڈاکو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا گرفتار ملزمان کی تاحال شناخت نا ہوسکی ہے پولیس نے گرفتار ملزمان کو صدر منتقل کر دیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button