پاکستانجرائملاہور

موٹروے پولیس کی بروقت کاروائی گاڑیوں کے ٹائرز کاٹنے والا گروہ گرفتار۔

لاہور(عبدالوھاب خالد سے )موٹروے پولیس کی بروقت کاروائی گاڑیوں کے ٹائرز کاٹنے والا گروہ گرفتار۔کھڑی گاڑیوں کے ٹائرز میں پنکچرز کرنے والے ٹائرز شاپ کے عملہ کو گرفتار کر لیا۔ننکانہ سروس ایریا ٹائرز شاپ عملہ جان بوجھ کر کھڑی گاڑیوں کے ٹائرز کو خراب کرتا تھا۔روڈ یوزرز کی شکایت پر موٹروے پولیس نے بروقت کاروائی کی۔ٹائرز شاپ عملے سے کٹرز برآمد۔موٹروے پولیس نے عملے کو مقامی پولیس کے حوالے کر دیا. ایس ایس پی سیکٹر کمانڈر سید حشمت کمال نے پولیس افسران کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button