جرائم

دیپال پور میں مبینہ غیرت کے نام پر باپ نے چھریوں کے وار کرکے بیٹی قتل کر ڈالی

دیپال پور میں مبینہ غیرت کے نام پر باپ نے چھریوں کے وار کرکے بیٹی قتل کر ڈالی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

دیپال کے گاؤں چورستہ 38ڈی میں شفقت نامی شخص نے اپنی بیٹی رمشا کو قتل کردیا مبینہ قاتل کومقتولہ کے کردار پر شک تھا جس نےچھری کے وار کرکے گھر میں مار ڈالا ریسکیو رضاکاروں اور پولیس نےمقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی پولیس تھانہ سٹی دیپال پور نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button