پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی: ایس ایچ او تھانہ صدر رانا ارشاد الرحمن کی بڑی کاروائی دو ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار

چیچہ وطنی ایس ایچ او تھانہ صدر رانا ارشاد الرحمن کی بڑی کاروائی دو ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اانکشاف مزید انکشاف کی توقع ایس ایچ او تھانہ صدر کا کہنا ہے انشاءاللہ ان ڈاکوؤں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لوں گا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button