پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنیسیاست

چیچہ وطنی اسسٹنٹ کمشنر اور سی او بلدیہ کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پر عوام شاپر تقسیم کیے جائیں گے

چیچہ وطنی اسسٹنٹ کمشنر شاہد ندیم رانا نے کہا عیدالاضحی کے موقع پر حکومت پنجاب کی ہدایت پر تحصیل چیچہ وطنی میں عوام میں شاپر تقسیم کریں گے تاکہ عوام آلائشوں کو ان میں ڈالیں اور جگہ جگہ کی بجائے مختلف پوائنٹ پر رکھیں جن کو بلدیہ کے خاکروب ٹیم اٹھا کر لے جائیں گے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button