پاکپتنپاکستانتازہ ترین

نورپورپاکپتن:ڈی پی او پاکپتن فیصل مختار نے دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کا وزٹ کیا۔

نورپورپاکپتن۔ڈی پی او پاکپتن فیصل مختار نے دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کا وزٹ کیا۔

گارد دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پر تعینات پولیس سیکیورٹی کو مزید سخت اور موثر بنانے کی ہدایت کی۔

دوران وزٹ احاطہ دربار پر تمام سر گرمیوں کو سی سی ٹی وی کیمروں سے بلا تعطل مانیٹر کرنے کی بھی ہدایات کیں۔

اس موقع پر زونل ایڈ منسٹریٹر ضیاء المصطفیٰ بھی موجود تھے جن کو اندرون دربار اور داخلی راستوں پر اوقاف کے عملہ کی ڈیوٹی کو بھی یقینی بنانے کی ہدایات کی۔

ڈی پی او پاکپتن نے انچارج گارد دربار بابافریدکو سختی سے ہدایات کیں کی احاطہ دربار بابا فرید الدین اور داخلی راستوں پر فزیکل چیکنگ کے عمل کو مزید بہتر بنایا جائے تا کہ کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button