پاکستانتازہ ترینجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی : کسووال پولیس تھانہ کسووال کی اہم کاروائی گوجرہ سے اغواء ہونے والی 9 سالہ بچی کسووال سے برآمد

چیچہ وطنی کسووال پولیس تھانہ کسووال کی اہم کاروائی گوجرہ سے اغواء ہونے والی 9 سالہ بچی کسووال سے برآمد ملزم بچی سمیت گرفتار ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے۔. . ڈی ایس پی چیچہ وطنی اکمل رسول نادر کی زیر نگرانی ایس ایچ او کسووال زمان رشید وٹو اور اس کی ٹیم کے اہم کھلاڑی اے ایس آئی امجد ڈوگر کی اہم کاروائی گوجرہ سے 23 تاریخ کو اغواء ہونے والی 9 سالہ بچی آج کسووال سے برآمد کرکے ملزم کو پابند سلاسل کرلیا جس پر اہلیان کسووال نے پولیس تھانہ کسووال کے اس احسن اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس جیسے ظالموں کو عبرت ناک سزا دی جائے تاکہ کہیں بھی قصور کی زینب جیسا واقعہ دوبارہ نہ رونما ہوسکے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button