پاکستانتازہ ترینمظفر گڑھ

مظفر گڑھ: کے نواحی علاقے روہیلانوالی میں موجود رورل ہیلتھ سنٹر پر آوارہ کتوں کا راج

مظفرگڑھ کے نواحی علاقے رورل ہیلتھ سنٹر روہیلانوالی میں آوارہ کتوں کا راج ہے درجنوں کتے دن بھر ہسپتال اور گردونواح میں منڈلاتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے ہسپتال انے والے مریض اور اس کے ورثا عدم تحفظ کا شکار ہو گئے ہیں انہوں نے اعلیٰ حکام سے فوری آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button