پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنیصحت

کسووال:ویکسینیشن سنٹر پر ویکسین ناپید

کسووال ایک طرف کرونا تو دوسری طرف ویکسینیشن کی سختی کسووال ویکسینیشن سنٹر پر ویکسین ناپید٫
تفصیل کے مطابق آر ایچ سی ہسپتال 4چودہ ایل میں کرونا ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے درجنوں دیہاتوں سے آئ اعوام رل گئی ہسپتال میں ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے دور دراز دیہاتوں سے آئی اعوام کو کئی میل سفر کرنا پڑ گیا اعوامی حلقوں کا محکمہ صحت کے افسران اور ڈی سی ساہیوال سے فلفور نوٹس لینے کا مطالبہ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button