پاکپتنپاکستان

پاکپتن: محکمہ زراعت توسیع پاکپتن آفس میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز

پاکپتن محکمہ زراعت توسیع پاکپتن آفس میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز ہوا جس میں میڈم ماہم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پاکپتن میاں ریاض احمد ڈائریکٹر زراعت توسیع پاکپتن میاں نعیم ممتاز وٹو رہنما پاکستان تحریک انصاف ممبر ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس ایگریکلچر پاکپتن میڈم عائشہ انعام وٹو رہنما پاکستان تحریک نے شرکت کی اور اپنے دست مبارک سے پودے لگائے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button