پاکستانتازہ ترینجرائمساہیوال

ساہیوال: احسان کالج کے نزدیک ٹریفک حادثہ

ساہیوال احسان کالج کے نزدیک ٹریفک حادثہ۔
حادثہ میں موقع پر ایک شخص موت واقع جبکہ دو افراد کو معمول زخمی ہوئے۔
عارف والا پل کی جانب سے آتے شاہ زورڈالا نے مخالف سمت سے آتے موٹر سائیکل سوار سے ٹکراؤ جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 3 نوجوان میں ایک کی موقع پر موت جس کا تعلق چک 186/9 ایل سے بتایا جارہا ہے جبکہ دو افراد معمول زخمی اور ڈالا والا حادثے سے فرار ہونے میں کامیاب۔
ساہیوال پولیس حادثہ کی جگہ پر موجود پولیس تحقیقات کرنے میں مصروف

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button