پاکستانتازہ ترینجرائمساہیوال

قانون کی بالادستی اور خدمتِ خلق کی جانب ایک اور قدم:تھانہ فرید ٹاؤن پولیس نے ایک ماہ سے اغواء مسمی عمیر بازیاب کروا لیا

ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم صاحب کی طرف سے اغوا کے مقدمہ میں ایس پی سٹی سرکل سلیمان ظفر کی زیر نگرانی تشکیل دی گئی ٹیم نے جدید سائنٹفک طریقہ تفتیش سے مغوی عمیر کو بازیاب کروا لیا جس کو نامعلوم اغواء کاروں نے ایک ماہ دس دن پہلے کالج چوک ساہیوال سے اغواء کر لیا تھا۔ عمیر بائیس سال کا نوجوان اور گھر کا واحد کفیل تھا جس کا والد فوت ہو چکا ہے۔
ڈی پی او ساہیوال نے ایس ایچ او فرید ٹاؤن سب انسپکٹر عرفان رسول اور شوکت علی اے ایس آئی ان کی ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوۓ تعریفی سرٹیفکیٹ کا علان کیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button