پاکستانتازہ ترینلاہور

موٹروے پولیس ایم تھری کی گرین اور کلین مہم کے دوران پودے و درخت لگائے جارہے ہیں

موٹروےپولیس ایم تھری کی گرین اور کلین مہم کے دوران پودے و درخت لگائے جارہے ہیں۔موٹروے پولیس ان پودوں کی باقاعدہ حفاظت بھی کرے گئی موٹروےپولیس نے لگائے گئے پودوں کو پانی دینے کا بھی مربوط نظام بنایا ہے۔ قومی شاہرات اور بیٹ کیمپ ایریا کوسر سبز بنایا جائے گا ان خیالات کا اظہار سید حشمت کمال ایس ایس پی موٹروے پولیس نے موٹروے ایم تھری پر مہم کا آغاز کرتے ہوئے کیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button