پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

چیچہ وطنی: نواحی گاؤں 42 بارہ ایل میں گھریلو ناچاقی پر خضر حیات نامی نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں

چیچہ وطنی، نواحی گاؤں 42 بارہ ایل میں گھریلو ناچاقی پر خضر حیات نامی نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔۔

تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل ۔
تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی تفتیش کے بعد مزید کاروائی کا اغاز کردیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button