پاکستانتازہ ترینجرائمعارف والا

عارف والا:پسند کی شادی کرنے پر سسرالیوں نے میاں بیوی کو قتل کردی

عارف والا:پسند کی شادی کرنے پر سسرالیوں نے میاں بیوی کو قتل کردیا، پولیس میاں بیوی چھت پر سوئے تھے کہ ملزموں نے گولیاں برسا دیں فیاض نامی نوجوان نے 2 سال قبل پسند کی شادی کی تھی لاشیں پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل ،پولیس نے کارروائی شروع کردی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button