پاکستانتازہ ترین

خانپور: ترناوا نہر میں 19 سالہ عمر سکنہ ٹیکسلا ڈوب کر جانبحق ہوگیا۔

خانپور، ترناوا نہر میں 19 سالہ عمر سکنہ ٹیکسلا ڈوب کر جانبحق ہوگیا۔
ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 خانپور کی غوطہ خور ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
ریسکیو 1122 خانپور کی ٹیم نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے نوجوان کی لاش کو نکال کر THQ خانپور منتقل کردیا۔
ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے سانس بحالی کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکی۔
19 سالہ نوجوان اپنے بھائی کے ساتھ نہر پر نہانے آیا تھا۔
ڈوبنے کا واقعہ ترناوا پُل کے نیچے پیش آیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button