پاکستانتازہ ترینجرائممظفر گڑھ

مظفرگڑھ۔ ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین کے باورچی کی بد معاشی کے خلاف رہڑی بانوں کا اجتجاج

مظفرگڑھ۔ ڈی سی کے باورچی کی فیاض پارک کے ساتھ موجود سبزی فروش سے ریٹ پر بحث سنگن نتائج کی دھمکیاں باروچی لسٹ کے مطابق ریٹ کی بجائے کم ریٹ پر سبزی دینے پر مجبور کرتا ہے سبزی فروشوں کا الزام۔کم ریٹ پر باورچی کو سبزی نہ دینا سبزی فروش کو مہنگا پڑ گیا ڈپٹی کمشنر مجسٹریٹ کے ہمراہ سبزی فروش کی دکان پر پہنچ گئے۔سبزی فروش کو پہلے دن 5000 جرمانہ کے بعد حوالات سے رہائی ملی آج دوسرے دن پھر اسی سبزی فروش سمیت 4 تاجروں کو گرفتار کرکے تھانہ سول لائن کی حوالات بھیجواء دیا ریڑھی بانوں کا ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین کے خلاف احتجاج۔ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین نے اپنے اوپر لگنے والے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ریٹ لسٹ سے زیادہ پیسے وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button