پاکستانتازہ ترینساہیوال

نیشنل ہائی وے پر موٹر سائیکل کے حادثات کی روک تھام کیلئے ان کے خلاف انفورسمنٹ اور بریفنگ کا آغاز

ڈی ایس پی موٹروے سہیل افضل مہم کی نگرانی کر رہے ہیں۔موٹر وے پولیس افسران کی جانب سے ہائی وے پر موٹر سائیکل سوار و ں کو روک کر گروپ کی شکل میں بریفنگ دی۔مہم کا مقصد روڑ سیفٹی کے قوانین کے متعلق آگاہی فراہم کی تاکہ روڈ یوزر قوانین پر عمل کر کے خود کو حادثات سے محفوظ رکھ سکیں۔ اسی سلسلہ میں روزانہ کی بنیاد پر موٹر سائیکل سوار و ں کو ہیلمیٹ کے استعمال،سائڈ ویو مرر ،لین وایلیشن،ون وے وائلیش،دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال کے نقصانات،اور دیگر تمام سیفٹی کے قوانین پر بریفنگ دی جارھی ہے۔اس مہم کے خاطرخواہ نتائج برامد ہونگے اور حادثات کی روک تھام میں مدد ملے گی۔ ایڈمن موٹر وے بیٹ 16 ریاض ڈوگر۔۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button