پاکستانتازہ ترینمظفر گڑھ

مظفرگڑھ: ضلع کچہری میں اسٹام فروش بے لگام بلیک میں فروخت جاری

مظفرگڑھ۔ ضلعی انتظامیہ کے اعلی افسر کی آشیرباد سے مختلف قصبوں کے نام سے اسٹام فروشوں کے لائسنس جاری 50 روپے کا اسٹام 100 روپے اور 100 روپے کا اسٹام 200 روپے میں فروخت ہونے لگا بلیک میں اسٹام فروختگی کے باعث وکلاء اور شہریوں کی چیخ نکل پڑیں فوری کاروائی نہ کی گئی تو ضلعی انتظامیہ کے خلاف اعلی عدلیہ سے رجوع کیا جائے گا شہریوں نے وزیر قانون اور وزیر اعلی پنجاب سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button