پاکستانتازہ ترینمظفر گڑھ

سنٹر نیوز کی خبر پر فوری ایکشن

مظفرگڑھ تحصیل کچہری میں اسٹامب فروشوں اور جعلی وثیقہ نویس حضرات کے خلاف سنٹر نیوز میں شائع ہونے والی خبر پر ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ شعیب امجد ترین نے نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر علی پور احسن مبین کو جعل سازوں اور گراں فروش اسٹیمپ مافیاء کے خلاف سخت ایکشن لینے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ان کے ریکارڈ کی چھان بین کرکے دھوکہ دہی کرنے والے عادی افراد کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے ان کے لائسنس منسوخ کردئے جائیں.

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button