پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

مرکزی انجمن تاجران کے صدر اور جنرل سیکرٹری کی اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی سے ملاقات

چیچہ وطنی ۔۔ مرکزی انجمن تاجران کے صدر حافظ ساجد محمود اور جنرل سیکرٹری آصف سعید چوہدری کی اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی سے ملاقات تاجران کو درپیش مسائل پر گفتگو
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سے کریانہ مرچنٹ، ریڑھی اور پھڑی والوں کو جرمانہ اور دیگر مسائل پر بات چیت ہوئی اسسٹنٹ کمشنر نے تاجران کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہائی کروائی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button