پاکستانتازہ ترینساہیوال

ساہیوال: سیکرٹری گڈ گورنس ساہیوال ڈاکٹر میجر (ر) مظہر شیرازی نے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا

ساہیوال سیکرٹری گڈ گورنس ساہیوال ڈاکٹر میجر (ر) مظہر شیرازی نے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر عبدالوحید، ایڈیشنل ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر محمد اسرار ظفر اور ڈاکٹر سردار احمد، ڈاکٹر سعید احمد کمیانہ ,ڈاکٹر اعجاز اعوان اور ضلعی اڈیشنل جنرل سیکرٹری pti ساہیوال سید رضوان مظفر شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ انہیں ہسپتال کی ورکنگ کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے ہسپتال کی مختلف وارڈز کا بھی دورہ کیا اور واش رومز کی صفائی مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ بعد ازاں انہوں نے ھسپتال لان میں پودا بھی لگایا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button